the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کے نوٹوں کی منسوخی کے مسئلے کو زور شور سے اٹھائے جانے کے اعلان کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ انتخابات کے وقت کچھ مسائل پر اختلافات کے باوجود پارلیمنٹ میں بامعنی بحث ہونی چاہئے اور حکومت اس کے لئے تیار ہے۔مسٹر مودی



نے پارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار کی طرف سے بجٹ اجلاس سے ایک دن پہلے طلب کی گئی کل جماعتی میٹنگ میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے یہ اپیل کی۔مسٹر کمار نے میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا کہ وزیر اعظم نے تمام رہنماؤں سے کہا کہ پارلیمنٹ ملک کی مہا پنچایت ہے اور حکومت تمام معاملات پر بات چیت چاہتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.